نیب افسران نے کیپٹن ریٹائرڈ صفدر کو گرفتار کرلیا

راولپنڈی (ویب ڈیسک)ایون فیلڈ ریفرنس میں ایک سال قید بامشقت کی سزا پانے والے کیپٹن ریٹائرڈ صفدر کو نیب کی ٹیم نے گرفتار کر لیا ہے ۔نجی نیوز چینل جیو نیوز کے مطابق نیب افسران محبوب عالم اور محمد عدنان نے کیپٹن ریٹائرڈ صفدر کو تحویل میں لے لیا ہے لیکن مسلم لیگ ن کی قیادت اور نیب حکام کے درمیان میں یہ طے پایا ہے کہ حنیف عباسی کے دفتر میں پہنچ کر نیب حکام کیپٹن صفدر کو اپنے …

کیپٹن (ر) صفدر ایسے گرفتاری دے رہا ہے جیسے کشمیر فتح کیا ہو: عمران خان

ایبٹ آباد (ویب ڈیسک) چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے کہا ہے کہ کیپٹن (ر) صفدر ایسے گرفتاری دے رہا  ہے جیسے کشمیر فتح کیا ہو،سنا ہے باپ بیٹی اگلے بیٹے جمعے کو پاکستان آرہے ہیں ،بسم اللہ ضرور آو ، خدا کا واسطہ ہے نواز شریف !نیلسن منڈیلا بننے کی کوشش نہ کرنا کیونکہ نیلسن منڈیلا نے 27سال اپنی عوام کیلئے جیل کاٹی ہے ۔ تفصیلات کے مطابق جلسے سے خطاب کرتے ہوئے عمران خان کا کہناتھا کہ نوجوانو!آپ …

فخر زمان نے تاریخی ریکارڈ بنا ڈالا ، تمام پاکستانی بلے بازوں کو پیچھے چھوڑ دیا

لاہور (ویب ڈیسک)پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان سہ فریقی سیریز کا فائنل میچ جاری ہے جس میں فخر زمان کی دھڑلے دار بیٹنگ کے باعث پاکستان کی پوزیشن مضبوط ہو گئی ہے اور ٹیم جیت کی جانب گامزن ہے تاہم اس موقع پر فخرز مان نے انتہائی شاندار ترین ریکارڈ اپنے نام کر لیاہے ۔ تفصیلات کے مطابق آسٹریلیا نے پاکستان کو جیت کیلئے 184 رنز کا ہد ف دیا تاہم پاکستان کاآغاز مایوس کن رہا اور پہلے ہی اوور …

فیلڈنگ مس ہوئی لیکن ۔۔۔سرفراز احمد نے آسٹریلوی ٹیم کو شکست دینے کے بعدکیا کہ دیا۔جاننے کیلئے مزید پڑھیں

اسلام آباد (ویب ڈیسک) پاکستان نے ٹرائی اینگولر سیریز کے فائنل میچ میں آسٹریلیا کو شکست دے کر سیریز اپنے نام کر لی ہے اور جیت میں کامیابی کا راز بتاتے ہوئے سرفراز احمد کا کہناتھا کہ فخر زمان اور شعیب ملک نے بہت ہی شاندار کھیل پیش کیا ۔ تفصیلات کے مطابق سرفراز کا کہناتھا کہ ہم سے مس فیلڈنگ ہوئی لیکن آخری تین اوورز میں باولرز نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کیا اور آسٹریلوی ٹیم کو روکنے میں …

نیب ٹیم کیپٹن (ر)صفدر کی گرفتاری کیلئے راولپنڈی پہنچ گئی

راولپنڈی (ویب ڈیسک)سابق وزیراعظم نواز شریف کے داماد کیپٹن (ر)صفدر کی گرفتاری کیلئے نیب ٹیم راولپنڈی پہنچ گئی ۔ کیپٹن (ر)صفدر کی گرفتاری کیلئے نیب ٹیم نے راولپنڈی پہنچتے ہی پولیس کو معاونت کے لئے درخواست دے دی۔نیب کی طرف سے آئی جی پنجاب سے بھی رابطہ کیا گیاہے،اس موقع پر نیب ذرائع کا کہنا تھا کہ کیپٹن (ر)صفدر کی معاونت کرنیوالوں کے خلاف بھی کارروائی کافیصلہ کیا گیا ہے اور گرفتاری میں رکاوٹ ڈالنے والوں کیخلاف بھی کارروائی ہو …

سندھ کا بڑا کرپشن سکینڈل زرداری گروپ کو پیسے کس اکاونٹ سے دیئے گئےچیف جسٹس کے سوال پر ڈی جی ایف آئی اے نے کیا کہا۔جاننے کیلئے مزیدپڑھیئے

اسلام آباد(ویب ڈیسک)جعلی بینک اکاؤنٹس کیس کی سماعت کے دوران چیف جسٹس آف پاکستان میاں محمد ثاقب نثار نے ڈی جی ایف آئی اے بشیر میمن سے سوال کیا کہ کتنے جعلی اکاونٹس ہیں جس پر ان کا کہنا تھا کہ 29بینک اکاونٹس میں35ارب روپے منتقل کئے گئے ہیں ۔چیف جسٹس نے سوال کیا کہ زرداری گروپ کو پیسے کس اکاؤنٹ سے گئے جس پر ڈی جی ایف آئی اے بشیر میمن کا کہنا تھا کہ زرداری گروپ کوبھی پیسے …

ایڈیشنل سیشن جج سے تھانہ چناب نگرکےمحررکی سرزنش،ہارٹ اٹیک ہوگیا،چیف جسٹس ثاقب نثارنوٹس لیں،سماجی،فلاحی، صحافتی تنظیموں سمیت شہریوں کا مطالبہ

چناب نگر ( غدیر احمد بھٹی سے)گزشتہ روز مقدمہ میں گواہی کے سلسلہ میں محرر تھانہ چناب نگر ایڈیشنل سیشن جج علی نواز کی عدالت میں پیش ہوا جہاں ایڈیشنل سیشن جج علی نواز نے محرر کی سرزنش کرتے ہوئے کہا کہ تم تین منٹ دیر سے کمرہ عدالت میں کیوں آئے ۔سرزنش سنتے ہی اظہر حسین کی حالت غیر دل کا دورہ پڑنے سے کمرہ عدالت میں ہی گر گیا،ریسکیو 1122کے عملہ نے بہوش اظہر حسین کو پہلے تحصیل ہیڈکواٹر …

پٹرول کب سے، کتنا سستا اور اچانک کیسے ہوگیا ہے جاننے کیلئے مزید پڑھیں

اسلام آباد (ویب ڈیسک) نگراں حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 6 روپے 37 پیسے تک کمی کر کے قوم کو خوشخبری سنا دی ہے۔ نئی قیمتوں کا اطلاق آج رات 12 بجے سے ہو گا اور شہریوں کو پیٹرول 4 روپے 26 پیسے کمی کیساتھ 95 روپے 24 پیسے میں فی لیٹر دستیاب ہو گا۔ ہائی سپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 6 روپے 37 پیسے کمی ہوئی ہے اور نئی رات 12 بجے کے بعد یہ 112 روپے …

فیفا ورلڈ کپ :کروشیا اور روس کے درمیان کھیلے گئے کوارٹر فائنل کا فیصلہ ہو گیا

روس(ویب ڈیسک)فٹبال ورلڈ کپ روس اور کروشیا کے مابین کھیلے گئے دوسرے کوارٹر فائنل میں کروشیا نے روس کو پنلٹی شوٹ آؤٹس میں تین کے مقابلے میں چار گول سے ہرا دیا اور سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کر لیا۔ روسی شہرسمارا میں کھیلے گئے  کوارٹر فائنل میں کروشیا نے دلچسپ مرحلے میں روس کو 4.3سے شکست دے دی ۔   پہلے کوارٹر فائنل میں فرانس نے یوروگوائے کو 0۔2 سے شکست دے کرپہلے ہی سیمی فائنل میں جگہ بنا چکی …

نواز شریف اور مریم نواز کو انٹرپول کے ذریعے واپس لایا جائے گا :نگران وفاقی وزیر قانون کا عدالتی فیصلے پر بھرپور عمل در آمد کاعزم

اسلام آباد (ویب ڈیسک)نگران وفاقی وزیر قانون علی ظفر نے کہا ہے کہ نوازشریف اور مریم نواز کو انٹرپول کے ذریعے وارنٹ جاری کئے جائیں گے اور دونوں کو برطانوی حکومت کی مدد سے واپس لایا جائے گا ۔ عدالتی فیصلے پر عمل در آمد کرانا حکومت کی ذمہ دار ی ہے ۔حکومت برطانیہ سے ایون فیلڈ اپارٹمنٹس کو ضبط کرنے کا کہا جائے گا۔ دنیا نیوز کے پروگرام ”دنیا کامران خان کے ساتھ “ میں گفتگو کرتے ہوئے علی …

نیب لاہور کی ٹیم اسلام آباد پہنچ گئی، مگر کیوں؟جاننے کیلئے مزید پڑھیں

لاہور (ویب ڈیسک) ایون فیلڈ ریفرنس میں احتساب عدالت کا فیصلہ آنے کے بعد نیب لاہور کی ٹیم اسلام آباد پہنچ گئی ہے جو نواز شریف، مریم نواز اور کیپٹن (ر) صفدر کو گرفتار کرے گی۔ نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق نیب لاہور کی اسلام آباد پہنچنے والی ٹیم احتساب عدالت سے وارنٹ گرفتاری حاصل کرے گی اور وزارت داخلہ کو مجرمان کے نام ای سی ایل میں ڈالنے کی درخواست بھی دے گی۔ ذرائع کے مطابق نیب …

ایون فیلڈ ریفرنس کا فیصلہ سنا دیا گیا ، نوازشریف کو 10 سال مریم نواز کو 7 سال،کیپٹن صفدر کو 1سال قید

اسلام آباد (ویب ڈیسک)احتساب عدالت نے ایون فیلڈ ریفرنس کا کئی گھنٹے کی تاخیر کے بعد فیصلہ سنا دیا ہے جس کے مطابق نوازشریف کو دس سال قید ، 8 ملین پاونڈ جرمانہ(ایک ارب اٹھائیس کروڑ اور تراسی ہزار لاکھ روپے تقریباً) ،مریم نواز کو سات سال قید ، دو ملین پاونڈ ( بتیس کروڑ بیس لاکھ چھیاسی ہزار روپے تقریباً) جرمانہ اور کیپٹن صفدر کو عیانت جرم میں ایک سال قید  کی سزا سنائی گئی ہے۔ عدالت میں فیصلے …