لاہور (ویب ڈیسک)نگران پنجاب حکومت نے ن لیگ کی سینئرقیادت کو نظر بند کرنے کافیصلہ کر لیا۔ نگران وزیرداخلہ نے ہدایات جاری کی ہیں کہ لیگی قیادت کہاں ہے سب معلو م کیا جائے۔ تفصیلات کے مطابق نگران پنجاب حکومت کا امن وامان سے متعلق اجلاس ہوا جس میں متحرک لیگی قیادت کو نظر بند کرنے کی تجویز دی گئی ۔ نگران وزیرداخلہ نے ہدایات جاری کی ہیں کہ لیگی قیادت کہاں ہے سب معلو م کیا جائے۔اجلاس میں ن …
عمران خان کو پیرنی بشریٰ مانیکا سے کس نے اور کب ملوایا؟ بالآخر ریحام خان نے پردہ اٹھا دیا
اسلام آباد (ویب ڈیسک) عمران خان کا بشریٰ مانیکا کی مریدی اختیار کرنا اور پھر انہیں اپنے عقد میں لینا بہت عرصے تک ہماری سیاست کا سب سے بڑا موضوع رہا۔ اب ریحام خان نے اپنی کتاب میں اس راز سے پردہ اٹھا دیا ہے کہ عمران خان کو بشریٰ مانیکا سے کس نے اور کب ملوایا۔ کتاب میں ایک جگہ وہ لکھتی ہیں کہ ’’عمران خان کو بشریٰ مانیکا سے 2014ء میں عون چوہدری نے ملوایا۔ عمران خان کی …
لیگی رہنماؤں اورکارکنوں کی گرفتاریوں کا معاملہ،ہائی کورٹ کا فیصلہ آگیا،جانئے
لاہور(ویب ڈیسک)لیگی رہنماؤں اورکارکنوں کی گرفتاریوں کیخلاف درخواست پرسماعت کرتے ہوئے لاہور ہائیکورٹ نے غیرقانونی حراست میں لوگوں کو آج 2بجے تک رہاکرنے کا حکم دے دیا ۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق لیگی رہنماؤں اورکارکنوں کی گرفتاریوں کیخلاف درخواست پرسماعت لاہور ہائیکورٹ میں ہوئی ۔ اس موقع پر عدالتی حکم پر ہوم سیکرٹری اور آئی جی پنجاب کلیم امام عدالت میں پیش ہوئے ۔جسٹس انوارلحق نے ریمارکس دیئے کہ کیاآپ کے پاس ان افراد کی کوئی لسٹ ہے جنہیں آپ …
سابق وزیر اعظم کی گرفتاری سے قبل پاک فوج اڈیالہ جیل میں داخل ،لیکن کیوں؟جانئے
راولپنڈی( ویب ڈیسک) سابق وزیر اعظم نواز شریف اور ان کی صاحبزادی مریم نواز کی سینٹرل جیل اڈیالہ راولپنڈی میں متوقع منتقلی کے باعث گزشتہ روز اڈیالہ جیل میں پاک فوج، پولیس اور جیل افسران کا مشترکہ سرچ آپریشن، تمام بیرکوں، سزائے موت سرکلز اور سکیورٹی وارڈز وغیرہ کو خصوصی آلات اور سراغ رساں کتوں سے چیک کیا گیا۔ آپریشن میں پاک فوج کے 100 جوانوں، رینجرز کے 40، پنجاب پولیس کے 12 اور جیل پولیس کے 150 اہلکاروں نے …
سابق وزیراعلیٰ کے قافلے پر بم حملہ ، اکرم درانی محفوظ ،متعدد افراد زخمی ،امدادی کارروائیاں جاری
بنوں (ویب ڈیسک) جمیعت علماء اسلام کے امیدوار برائے اسمبلی اور سابق وزیراعلیٰ اکرم درانی کے قافلے پر بم حملہ ہواہے جس میں 16 سے زائد افراد کے زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں جبکہ متحدہ مجلس عمل کے امیدار اکرم درانی اس حملے میں محفوظ رہے ہیں ۔تفصیلات کے مطابق بنوں میں سابق وزیراعلیٰ اکرم درانی کے قافلے پر بم حملہ ہوا ہے تاہم کسی قسم کے جانی نقصان کی اطلاعات موصول نہیں ہوئی ہیں ، پولیس اور امدادی ٹیموں …
پاکستان بمقابلہ زمبابوے :پہلا ون ڈے انٹرنیشنل آج ہو گا
اسلام آباد (ویب ڈیسک)زمبابوے اور پاکستان کے درمیان پانچ ون ڈے میچز کی سیریز کا پہلا ون ڈے انٹرنیشنل آج کوئینز کلب میں کھیلا جائے گا۔میچ پاکستانی وقت کے مطابق دوپہر سوا بارہ بجے شروع ہو گا۔قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان سرفراز احمد کا کہنا ہے کہ بولاوایو میں ون ڈے میچ صبح سویرے سوا نو بجے شروع ہوگا جبکہ ٹاس صبح پونے نو بجے ہوگا، یہاں سردیوں کا موسم ہے اس لئے ٹاس کی بہت اہمیت ہے، ٹاس ہارنے …
نوازشریف نے جہاز سے ویڈیو پیغام کیلئے پیغام جاری کر دیا،مزید جانئے
ابو ظہبی (ویب ڈیسک)سابق وزیراعظم نوازشریف اس وقت لندن سے اتحاد ایئر ویز کے طیارے کے ذریعے ابو ظہبی پہنچ چکے ہیں جہاں سے انہوں نے قوم کیلئے پیغام جاری کر دیاہے ۔ تفصیلات کے مطابق نوازشریف کا ویڈیو پیغام مریم نواز نے اپنے ٹویٹر پر جاری کیا جس میں نوازشریف کا کہناتھا کہ پاکستان فیصلہ کن موڑ پر ہے ، جو میرے بس میں ہے اور جو میرے بس میں تھا وہ میں نے کر دیاہے ، مجھے معلوم …
نوازشریف اور مریم نے لندن سے اڑان بھر لی ،نیب کا دوران پرواز ہی گرفتاری کا فیصلہ،مزید جانئے
لاہور(ویب ڈیسک)سابق وزیراعظم نوازشریف اپنی صاحبزادی مریم نواز کے ہمراہ آج جمعہ شام 6 بجے تک لاہور ایئرپورٹ پر اتریں گے، احتساب عدالت سے ایون فیلڈ ریفرنس میں سزا پانے والے مسلم لیگ (ن) کے قائد نوازشریف اور ان کی صاحبزادی مریم نواز جمعہ کو نجی ایئرلائن کی پرواز ای وائے 423 کے ذریعے وطن واپس پہنچ رہے ہیں، فلائٹ شیڈول کے مطابق نوازشریف اور مریم نواز رات ایک بجے لندن سے براستہ ابوظہبی لاہور کیلئے روانہ ہو چکے ہیں، …
لوگ نواز شریف کے استقبال کے لئے باہر نکلیں ،پولیس اور انتظامیہ ظلم و زیادتی روک دے،شہباز شریف
لاہور(ویب ڈیسک) مسلم لیگ نواز کے صدر میاں شہباز شریف نے نگران حکومت اور پولیس کو دھمکی دیتے ہوئے کہا ہے کہ ان کی پارٹی کے کارکنوں کو گرفتار کرنے والے 26 جولائی کو جیلوں میں ہوں گے،انتظامیہ اور پولیس کو واضح کہنا چاہتا ہوں کہ ظلم و زیادتی روک دیں،نواز شریف ملک بچانے آرہے ہیں، آج سب لوگ ان کے استقبال کیلئے باہر نکلیں۔ نجی ٹی وی کے مطابق بھٹہ چوک میں انتخابی جلسے سے خطاب کرتے ہوئے سابق …
Sacking of Nawaz Sharif – Writing on the Wall
Even a cursory analysis of the three Nawaz Sharif sackings as PM reveals one constant sordid fact, his incurring penchant to listen to a bunch of “unelectable advisors” who constantly feed his already inflated ego about his supposed omni-potency. The 1993 sacking did him wonders, turning an Establishment “puppet on the throne” into a politician of some standing in his own right. In the second sacking in 1999 the Army swiftly countered Nawaz’s civilian coup, the Punjab CM brother Shahbaz …
کلثوم نواز نے ایک ماہ بعد آنکھیں کھول دیں،مزید جانئے
اسلام آباد (ویب ڈیسک)سابق وزیراعظم نواز شریف کی اہلیہ بیگم کلثوم نواز نے ایک ماہ بعد آنکھیں کھول دیں ۔اس حوالے سے حسین نواز نے کہا کہ ایک مہینے کے بعد آنکھیں کھولی ہیں ،آنکھیں جھپکی بھی ہیں اور ادھر ادھر بھی دیکھا ہے ،میری درخواست ہے کہ انہیں دعاﺅں میں یاد رکھیں ۔حسین نواز نے کہا کہ گزشتہ کچھ عرصے سے ان کی طبیعت میں بہتری آرہی تھی اور انہیں دی جانے والی بے ہوشی کی دوائیوں میں بھی …
عمران خان کو بھی نیب نے طلب کرلیا،مزید جانئے
پشاور(ویب ڈیسک) نیب خیبر پختونخوا نے سرکاری ہیلی کاپٹر کیس میں چیئرمین پاکستان تحریک انصاف کو اگلے ہفتے طلب کر لیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق نیب کی تفتیشی ٹیم کی جانب سے جاری کیا گیا نوٹس بنی گالہ کے ملازمین نے وصول کر لیا ہے، نوٹس میں چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کو ذاتی طور پر بیان ریکارڈ کرانے کے لیے نیب پشاور طلب کیا گیا ہے۔ نیب کے پی کے نے سرکاری ہیلی کاپٹر غیر قانونی استعمال کرنے …