راجہ ظفرالحق رپورٹ پبلک کی جائے، ختم نبوت ﷺ قانون میں ترمیم کے کیس کا تفصیلی فیصلہ جاری

اسلام آباد (ویب ڈیسک) اسلام آباد ہائیکورٹ کے جج جسٹس شوکت عزیز صدیقی نے ختم نبوت ﷺ قانون میں ترمیم کے معاملے پر کیس کا تفصیلی فیصلہ سنادیا ہے۔ جسٹس شوکت عزیز صدیقی کا فیصلہ 172 صفحات پر مشتمل ہے جس کے صفحہ نمبر 163 پر راجہ ظفرالحق کمیٹی کے حوالے سے تفصیلات درج ہیں۔ اسلام آباد ہائیکورٹ نے اپنے فیصلے میں راجہ ظفرالحق کمیٹی رپورٹ پبلک کرنے کا حکم دے دیا۔ جسٹس شوکت عزیز صدیقی نے اپنے فیصلے میں …

نیو اسلام آباد ایئر پورٹ آسیب زدہ،ملازمین نے کئی مرتبہ غیر مرئی قوتوں کی شکایت کی ہے

اسلام آباد (ویب ڈیسک) پاکستان کا سب سے بڑا ہوائی اڈہ نیو اسلام آباد ایئر پورٹ 3 مئی سے آپریشنل ہوچکا ہے لیکن بہت سے مسائل ایسے ہیں جن کی وجہ سے لوگ وہاں جانے کیلئے رضا مند نہیں ہیں۔ پہلے تو نیو اسلام آباد ایئر پورٹ کی نامکمل تعمیرکا چرچا رہا اور اب ایک نئی چیز نے لوگوں کو خوفزدہ کردیا ہے۔ ویب سائٹ پڑھ لو کے مطابق اسلام آباد ایئر پورٹ کے بارے میں افواہیں زیر گردش ہیں …

سپریم کورٹ نے معروف خاتون سیاستدان یاسمین کو نااہل قرار دیدیا

اسلام آباد (ویب ڈیسک ) سپریم کورٹ نےسابق سینیٹر یاسمین بی بی کو نااہل قرار دیتے ہوئے الیکشن کمیشن کا فیصلہ برقرار رکھاہے ۔ تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ میں جعلی ڈگری کیس کی سماعت کے دوران چیف جسٹس ثاقب نثار نے ریمارکس دیتے ہوئے کہا کہ میٹرک اور بی اے کی ڈگریوں پر ناموں میں تضاد ہے ،میٹرک سرٹیفکیٹ میں یاسمین کے والد کا نام کچھ اورلکھا ہوا ہےجس پر وکیل کراچی یونیورسٹی نے کہا کہ ڈگر پر ناموں …

پانی کے ذریعے اس نوجوان نے 27 کلو وزن کم کرلیا،طریقہ جاننے کیلئے پڑھیئے

نئی دہلی(ویب ڈیسک) موٹاپے سے نجات حاصل کرنا انتہائی جان جوکھوں کا کام ہے لیکن بھارت میں ایک نوجوان نے پانی کے ذریعے اپنے وزن میں 27کلوگرام کمی کر لی ہے۔ ٹائمز آف انڈیا کے مطابق 31سالہ میانک گپتا نامی اس شخص نے بتایا ہے کہ ”میرا وزن 115کلوگرام تک بڑھ گیا تھا او ریہ حالت ہو گئی تھی کہ گھر کی سڑھیاں چڑھنے سے بھی میرا سانس پھول جاتا تھا۔ اس صورتحال پر میں نے وزن کم کرنے کا …

روزانہ 3 چمچ اخروٹ کھانے سے آپ کے جسم میں کونسی تبدیلی رونما ہوگی،جاننے کیلئے پڑھیئے

اسلام آباد(ویب ڈیسک)اخروٹ کے یوں تو بے شمار طبی فوائد ہیں جن سے ہم آگاہ ہیں لیکن اب ماہرین نے اس کا ایک اور ایسا فائدہ بتا دیا ہے کہ سن کر ہر کوئی اسے باقاعدہ خوراک کا حصہ بنا لے گا۔ میل آن لائن کے مطابق سائنسدانوں نے بتایا ہے کہ ”روزانہ تین چمچ کے برابر اخروٹ کھانے سے ٹائپ ٹو ذیابیطس لاحق ہونے کا خطرہ 47فیصد سے زیادہ کم ہو جاتا ہے۔“اس تحقیق میں سائنسدانوں نے 34ہزار افراد …

پاک فوج نے نئی گیم متعارف کروادی، اس کو ڈاون لوڈ کیجیئے اور جانیئے اس میں کیا ہے

راولپنڈی (ویب ڈیسک) دہشتگردی کے خلاف جنگ کی تاریخ میں پہلی بار یہ واقعہ پیش آیا کہ کسی فوج نے مختصر وقت میں انتہائی کامیاب آپریشن کرتے ہوئے اپنے ملک کے طول و عرض سے دہشتگردوں کا صفایا کر ڈالا۔ یہ منفرد اور شاندار کامیابی پاک فوج نے حاصل کی، جس کا ایک اہم باب سوات آپریشن تھا۔ پاک آرمی نے یہ شاندار کارنامہ کس طرح سرانجام دیا، اور اس نوعیت کے پرخطر آپریشن کا حصہ ہونا کیسا محسوس ہوتا …

Reham Khan questions PTI’s use of religion

Imran Khan’s alleged ‘Sajda’ and his consequent defense of religion being a private matter has prompted questions from many including his ex-wife Reham Khan. Reham claimed that if according to Khan and his supporters religion was a private matter then why have they frequently used religion to advance their political goals. In a tweet Reham said: If you think religion is a personal thing then why do you use footage of praying pilgrimage & Islamic references in speeches? Why did …

5 times when PTI didn’t consider religion a personal matter

A video went viral on Thursday showing Pakistan Tehreek-e-Insaf (PTI) Chairman Imran Khan visiting the shrine of Baba Fariduddin GanjShakar in Pakpattan where he stopped just outside the shrine and bowed before the grave of the 13th century Sufi saint. The social media went wild with immediate takfeers and counter-takfeers as Imran’s opponents believed the gesture to be a Sajda before the grave, which is haram according to orthodox Islam, while the PTI supporters sprang to the defence of their …

مدرسہ کے طالبعلم سے زیادتی، کچرے کے ڈھیر پر پھینک کر فرار

چنیوٹ(ویب ڈیسک) چنیوٹ میں مدرسے کے دس سالہ طالب علم کو جنسی درندگی کا شکار کیا گیا ہے۔تفصیلات کے مطابق چنیوٹ میں مدرسے کا طالب علم بھی جنسی زیادتی سے محفوظ نہ رہ سکا، نامعلوم ملزمان نے مدرسے کے دس سالہ طالب علم امیر حمزہ کو وحشیانہ تشدد کے بعد زیادتی کا نشانہ بنایا ہے جس کے بعد ملزمان بچے کو کچرے کے ڈھیر پر پھینک کر فرار ہو گئے ہیں۔واقعے کے بعد متاثرہ بچے امیر حمزہ کو تشویشناک حالت …

نابینا امام مسجد کی بیوی سے اجتماعی زیادتی ، ویڈیو ، تصاویر بنا لیں

قصور (ویب ڈیسک) پتوکی کے نواحی گاﺅں داﺅ کے چک9میں مسجد کے نابینا امام مسجد کی بیوی 6بچوں کی ماں کو چارافراد نے گینگ ریپ کا نشانہ بناڈالا، ملزمان نے بلیک میل کرنے کیلئے ویڈیو اور تصاویر بھی بنا لیں،پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔ روزنامہ خبریں کے مطابق تھانہ صدر کے علاقے داﺅ کے میں نابینا امام مسجد مولوی عمر کی بیوی اپنی بھتیجی کے گھر جارہی تھی کہ جب وہ دکان کے قریب پہنچی تو مسلح ملزمان عبدالحمید ، …

ہمارے خلاف چالیں چلے جانے سے ثابت ہورہا کہ (ن) لیگ جیت رہی ہے۔ مریم نواز

اسلام آباد (ویب ڈیسک)پاکستان مسلم لیگ کے تاحیات قائد اور سابق وزیراعظم نوازشریف کی صاحبزادی مریم نواز نے کہاہے کہ دنیا دیکھ رہی ہے کہ ن لیگ کو ٹارگٹ کیا جارہاہے،ہمارے خلاف چالیں چلے جانے سے ثابت ہورہا کہ (ن) لیگ جیت رہی ہے ۔لندن میں میڈیا سے مختصر گفتگو کرتے ہوئے مریم نواز نے کہا کہ مخالفین کی چالوں سے معلوم ہوتا ہے کہ مسلم لیگ (ن) جیت رہی ہے اسی لیے ہدف بنایا جارہا ہے، جو مرضی کرلیں …

فی تولہ سونے کی قیمت میں حیران کن اضافہ،جاننے کیلئے پڑھیں

کراچی(ویب ڈیسک)عالمی منڈی میں روپے کی قدرمیں کمی کا سلسلہ جاری ہے جس کی وجہ سے سونے کے نرخوں میں زیادتی دیکھی گئی ہے ۔مقامی سطح پر سونے کی قیمتوں میں معمولی اضافے کے بعدفی تولہ سونے کی قیمت میں 350روپے کا اضافہ ہو گیاجس سے سونے کی نئی قیمت 59ہزار 600روپے ہو گئی ہے جبکہ 10گرام سونے کی قیمت 51ہزار 97روپے ہے ۔