چناب نگر:پنجاب فوڈاتھارٹی کے تحت فوڈ کا کاروبار کرنے والوں کیلئے آگاہی سیمینار کا انعقاد

چناب نگر(غدیر احمد بھٹی کی رپورٹ)پنجاب فوڈاتھارٹی کے تحت فوڈ کا کاروبار کرنے والوں کیلئے آگاہی سیمینار کا انعقادتفصیلات کے مطابق پنجاب فوڈ اتھارٹی اور انجمن تاجران کے زیر اہتمام فوڈز کے متعلق آگاہی سیمینار کا انعقاد کیا گیا جس میں شہر بھر کے کھانے پینے کی اشیاء فروخت کرنے والے دوکانداروں نے شرکت کی فوڈ سیفٹی آفیسر قاسم رضا نے حاضرین سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پنجاب فوڈ اتھارٹی آپ کے لئے کام کر رہی ہے تاکہ صحت مند …

پاکستان بھر میں چناب نگرکی طالبات اول نمبر پر

چناب نگر(غدیر احمد بھٹی کی رپورٹ)تفصیلات کے مطابق آغا خان یونیورسٹی بورڈ پاکستان بھر میں میٹرک اور ایف ایس سی میں چناب نگر کی طالبات نے پہلی ٹاپ پوزیشنز حاصل کرلیں۔مریم صدیقہ گرلز ہائیر سیکنڈری سکول کی طالبہ مایہ احمد نے 1100 نمبرز میں سے 1033 نمبرز حاصل کرکے پاکستان بھر سے میٹرک میں پہلی پوزیشن حاصل کی۔جبکہ نصرت جہاں گرلز کالج کی طالبہ مریم احسان نے انٹر میڈیٹ میں 1100 نمبرز میں سے 1018 نمبرز حاصل کرکے پاکستان بھر …

Documentary: In Every Dream Home a Heartache

Over the last twenty years or so hundreds of mansions have appeared in the Kharian region of the Punjab. Each mansion represents a successful migration to the West – some to the UK but mostly to Norway. For three or four weeks a year the mansions are holiday homes to the returning migrants and their Norwegian born children. This is often a time when differences and rifts in extended families emerge and a time when young people must assess their …

Elections 2018- only if I could Vote!

27years of my life, multiple elections I have seen but never found my parents going on the election day to cast their vote. Confused and indignant at the same time, tried to figure out the actual issue. The only answer I could get get was “we can’t vote because we are Ahmadis (Qadiyanis as per 99.9% Pakistanis). So after much research I found two major facts in this regard and to my shock hardly people are aware of them and …

General Elections – An Ahmadi’s Perspective

We are at the eve of the long-awaited day of general elections in Pakistan. There is a continuous effort by almost all political parties to justify their position on Ahmadis in turn to validate their own faith. This has become the central theme by all lead politicians with the unique exception of Jibran Nasir who has refused to talk about religious affiliations during his campaign. In this process of reclaiming Islam many politicians have uttered vile and hateful declarations against …

In Pakistan’s elections, minorities face daunting challenge

As Pakistan heads into parliamentary elections this week, the country’s minorities are looking for better representation and a voice that will speak up for them in what rights groups warn is in an increasingly intolerant atmosphere in this Muslim-majority nation. It’s an uphill struggle for Pakistani Christians, Sikhs, Ahmadis and others. Minority religions make up just 4 percent of Pakistan’s 200 million people; Shiites account for about 15 to 20 percent of the Muslim population. The country’s complicated electoral system …

بلاول بھٹو زرداری کی چنیوٹ آمد،پاکستان پیپلز پارٹی عام آدمی کے مسائل سمجھتی ہے۔جلسہ سے خطاب

چناب نگر (غدیر احمد بھٹی کی رپورٹ) رجوعہ سادات پی پی 95 پیپلز پارٹی کے امیدوار سید حسن مرتضیٰ کے ڈیرے پر چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی پریس کانفرنس. کراچی تا پشاور پی پی کا قافلہ بھٹو شہید کے نظریہ کو عام آدمی تک پہنچانے کیلیے جاری ہے. ہر شہر میں لوگوں نے ہمیں محبت اور عزت دی. شاہ محمود قریشی میثاق جمہوریت کی وجہ سے بوکھلاہٹ کا شکار ہے. ہم ملک میں تبدیلی کا نشان ہین …

عام انتخابات 2018 ،احمدیوں کیلئے الگ ووٹر لسٹ، جماعت احمدیہ کا لاتعلقی کا اعلان

چناب نگر ( غدیر احمد بھٹی کی رپورٹ )میڈیا رپورٹ کے مطابق ناظر عمورعامہ سلیم الدین نے میڈیا میں اشتہارات کے ذریعے کہا ہے کہ 25 جولائی کو پاکستان میں عام انتخابات ہورہے ہیں ۔یہ انتخابات مخلوط طرز انتخابات کے مطابق ہوں گے۔ووٹ کے اندراج اور ووٹر لسٹوں کی تیاری کا کام مکمل ہوچکا ہے ووٹ کے اندراج کے لئے جاری کئے گئے ووٹر فارم میں مذہب کا خانہ اور حلفیہ بیان شامل کیا گیا ہے اس فارم کے زریعہ …

اڈیالہ جیل منتقلی ، نیب ٹیم نواز شریف اور مریم نواز کو گرفتار کرنے کے بعد خصوصی طیارے میں لیکر اسلام آباد روانہ

لاہور (ویب ڈیسک)نیب ٹیم میاں نواز شریف اور مریم نواز کو گرفتار کرنے کے بعداڈیالہ جیل منتقل کرنے کیلئے خصوصی طیارے پر لے کر اسلام آباد روانہ ہوگئی ۔ جیونیوز کے مطابق اڈیالہ جیل منتقلی کے لئے اسلام آباد روانگی سے قبل نواز شریف شریف نے گرفتار ی کے وقت کوئی مزاحمت نہیں کی بلکہ گرفتاری کے لئے نیب کی ٹیم کے ساتھ مکمل تعاون کیا ۔ اس موقع سکیورٹی اہلکاروں کی بھاری تعداد نے نوازشریف کو ٹرمینل تک لے …

رانا ثنا اللہ نے نواز شریف کے استقبال کو حج سے بڑا کام قرار دے دیا

فیصل آباد (ویب ڈیسک)مسلم لیگ ن کے رہنما راناثنا اللہ نے کہا ہے کہ نواز شریف کا استقبال حج سے بڑا کام ہے۔ تفصیلات کے مطا بق اپنے ایک بیان میں رانا ثنا اللہ کا کہناتھا کہ نگراں انتظامیہ نے وعدہ خلافی کی کیونکہ انہوں نے ریلی نہ روکنے کی یقین دہانی کرائی تھی،مگر اب کنٹینر لگا کر کاکارکنوں کو روکا جارہا ہے،جہاں سے بھی کوئی کارکن نکل رہا ہے اسے روکا جارہا ہے۔انہوں نے کہا کہ گرفتار ہونے والے …

مستونگ میں نوابزادہ سراج رئیسانی کے قافلے پر بم حملہ ، سراج رئیسانی سمیت کئی افراد زخمی

کوئٹہ(ویب ڈیسک) بنوں میں اکرم درانی کے قافلے کے قریب دھماکے اور شہادتوں کے بعد بلوچستان کے علاقے مستونگ میں بھی بلوچستان عوامی پارٹی کے امیدوار کے قافلے پر بم حملے میں  نوابزادہ سراج رئیسانی سمیت درجنوں افراد زخمی ہوگئے ہیں جنہیں ہسپتال منتقل کیاجارہاہے۔ لیویز ذرائع کے مطابق انتخابی مہم کے دوران رینگڑھ کے علاقے میں دھماکہ ہوا جس کے نتیجےمیں بیس افراد متاثر ہوئے ہیں۔ ڈپٹی کمشنرمستونگ کے مطابق دھماکے سے ہونےوالے نقصان اورنوعیت کاتعین کررہے ہیں۔مقامی ذرائع کاکہناہے کہ …

معروف اداکارہ بشریٰ انصاری کا عمران خان کی حمایت کا اعلان

لاہور(ویب ڈیسک)معروف اداکارہ بشریٰ انصاری نے پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی حمایت کا اعلان کر دیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق عام انتخابات2018کی تیاریوں کا سلسلہ عروج پر ہے اور روز بروز الیکشن کی گرما گرمی مزید بڑھتی جا رہی ہے۔اسی سلسلہ میں معروف اداکارہ بشریٰ انصاری بھی میدان میں آگئیں۔اپنے ایک بیان میں معروف اداکارہ بشریٰ انصاری کا کہنا تھا کہ ملک میں تبدیلی کے لیے عمران خان کو ووٹ دیں اور اس بار انتخابات میں اسے …