وہ باتیں جو پاکستانیوں کو بھی معلوم نہیں پاکستان کے ضلع چنیوٹ میں دریائے چناب کے کنارے وہ چھوٹا سا شہر آباد ہے جو نا صرف احمدی جماعت کا عالمی مرکز ہے بلکہ دنیا بھر کے احمدیوں کے لئے اس کرہ ارض پر محبوب ترین مقام کی حیثیت بھی رکھتا ہے۔ یہ شہر ربوہ ہے، جس کا نام بعد ازاں چناب نگر رکھ دیا گیا، جہاں 97فیصد آبادی احمدیوں پر مشتمل ہے۔ امریکی اخبار ’نیویارک ٹائمز‘ کی ایک حالیہ رپورٹ …











