چناب نگر چوری اور ڈکیتی کی وارداتوں میں ملوث گروہ گرفتار

چناب نگر(نامہ نگار)چناب نگر چوری اور ڈکیتی کی وارداتوں میں ملوث گروہ گرفتار ،لاکھوں روپے نقدی اور سامان برآمد تفصیلات کے مطابق چناب نگر پولیس نے چوری اور ڈکیتی کی وارداتوں میں ملوث گروہ کو گرفتار کرلیا جن سے لاکھوں روپے کی نقدی اور گھریلو سامان کمپیوٹر ،لیپ ٹاپ،پسٹل بمعہ لائسنس ،13عدد موبائل فونز، فریج ،رکشہ موٹر سائیکل اور LCD اور دیگر سامان برآمد کرلیا گیا۔ یہ گروہ عرصہ دراز سے متعدد چوری کی وارداتوں میں ملوث تھا۔یہ لوگ رکشہ …

پاکستانی عوام ، دھشتگردی اور اس کا سدّ باب

پاکستانی عوام ، دھشتگردی اور اس کا سدّ باب پاکستان سال 2017 میں شامل کیا ہوگیا، دھشتگردی کی ایک نئی لہر نے اس ملک کو اپنی لپیث میں لے لیا اور فروری مہینے کے پانچ دنوں کے اندر 9 کامیاب دھشتگردانہ حملے ہوئے جس میں سو سے زیادہ معصوم لوگوں کی جانیں گئي۔ اس میں نہ صرف دھشتگرد، بلکہ سکیورٹی سروس، حکومت اور پاکستانی شہری بھی کسی حد تک ذمہ دار ہیں۔ ہر کوئی کسی نہ کسی کوتاہی کا مرتب …

اسلام کے جملہ حقوق محفوظ ہیں

آپ نے اکثر کتابوں پر لکھا دیکھا ہوگا کہ جملہ حقوق محفوظ ہیں۔ اسی طرح بہت سی مصنوعات پر بھی اسی ٹریڈ مارک کا نشان دیکھا ہوگا۔ اسی طرح مختلف کمپنیوں کے نام کے ساتھ رجسٹرڈ کا لفظ بھی دیکھا ہوگا۔ گو کہ ان تمام معاملات کے پیچھے بنیادی اصول مشترک ہیں مگر انکی نوعیت کےلحاظ سے انکی تقسیم مختلف ہوجاتی ہے اور اسی طرح ان سے متعلقہ قوانین بھی۔ ان سب قوانین کا بنیادی موضوع ،ایک فرد یا ادارے …

پاکستان اسرائیل تعلقات اور روشن مستقبل

پاکستان اسرائیل تعلقات اور روشن مستقبل اسلامی جمہوریہ پاکستان کے قیام کے نو ماہ بعد دنیاکے نقشے پر ایک اور ملک ظاہر ہوا ۔یہ ملک دنیا کی واحد یہودی ریاست اسرائیل تھا۔ دونوں ملک مذہب کی بنیاد پر وجود میں آئے۔ دونوں ملکوں کے عوام نے اپنے ملک کے قیام کے لیے لاکھوں جانوں کی قربانی دی ۔دونوں ریاستوں کے جنم کے وقت خون کی ندیاں بہیں۔ پاکستان کے قیام کے وقت فسادات میں لاکھوں لوگ مارے گئے جبکہ اسرائیل …

سو سلسلے خیال کے۔۔۔

مکرم مبشر زیدی صاحب کی تحریر پڑھنے کو ملی تو سو لفظوں کی کہانیاں حافظے میں تازہ ہوئیں اور وہیں سے یہ مصرعہ عنوان ہوا۔ انگریزی ناول دنیا پہ حکمرانی کر رہا ہے اور اس کی ایک کیفیاتی توجیہہ ایک دفعہ برادرم فیض علی نے اسلام آباد میں بیان کی جو مجھے تا حال علمی اور نصابی توجیہات سے زیادہ اچھی لگتی ہے۔ اسے میرا نصابی عجز سمجھ لیجئے! کہتے ہیں کہ ایک انگریز لکھاری اپنے گھر کے لان میں …

سیکیورٹی اداروں کا چناب نگر کے علاقہ میں سرچ آپریشن

چنیوٹ پولیس کا دیگر سیکیورٹی اداروں کے ہمراہ چناب نگر کے مختلف علاقوں میں سرچ آپریشن ۔ دوران سرچ آپریشن 62 مشکوک افراد کی بائیو میٹرک ڈیوائس اور فیزیکل چیکنگ ۔ دوران سرچ آپریشن 12مشکوک افراد گرفتار ۔ ڈکیتی کے مقدمہ میں مطلوب مجرم اشتہاری گرفتار۔ 3200 گرام چرس برآمد

چناب کالج چنیوٹ میں محفل میلاد کا انعقاد

چناب کالج چنیوٹ میں محفل میلاد مصطفی ﷺکا انعقاد ہوا ۔ ڈی پی او چنیوٹ کیپٹن (ر) مستنصر فیروز نے بطور مہمان خصوصی شرکت کی۔ ڈی پی او نے محفل میلاد میں خطاب کر تے ہوئے کہا کہ جہاں ہم نبی پاک ﷺ کی مداح سرائی کر رہے ہیں وہاں ہم پر یہ لازم ہے کہ نبی کریم ﷺ کی بتائی ہوئی تعلیمات پر عملدرآمد کرکے ہم خود ایک اچھے انسان بنے اور اس معاشرے کو اپنے لیے اور اپنی …

انٹرویو نور ڈاہری: صدر پاکستان اسرائیل الائنس

٭ آپ کا تعلق پاکستان میں کہاں سے ہے؟ میرا تعلق پاکستان کے صوبے سندھ سے ہے ، میری شناخت سندھی ہے اور میری زندگی کا بہت عرصہ حیدرآباد شہر میں گذرا ہے۔ ٭ آپ کا مذہب کے کس مکتبہ فکرسے تعلق ہے۔ میں نے ہر مکتبہ فکر کی کتابوں کا بغور تحقیقی جائزہ لیا ہے اور ان کی جماعتوں سے وابستگی بھی رہی ہے۔ چاروں سنی اماموں (حنفی، مالکی۔ حنبلی، شافعی) ، شیعہ کے اماموں اور ان کے فقہ …

ابھی تو تنقید ہو رہی ہے۔۔۔۔

عنوان تو قابل اجمیری کے ایک شعر سے لیا ہے جو ذوقی سی بات ہے لیکن اس تلازمہ خیال سے کچھ معروضی حقائق جڑے ہوئے ہیں اور ان پر غور کے لئے دعوت فکر ہے پاکستان اور مسلم ورلڈ کے اہل فکر کو۔ پہلے پورا شعر عرض کر دوں کہ اسی سے کافی مفہوم واضح ہو جائے گا۔ ابھی تو تنقید ہو رہی ہے مرے مزاج جنوں پہ لیکن۔ تمہاری زلفوں کی برہمی کا سوال آیا تو کیا کرو گے؟ …

چکوال میں احمدیہ کمیونٹی کی مسجد پر دھاوا

پاکستان کے صوبہ پنجاب کے ضلع چکوال میں احمدی برادری کی ایک قدیم عبادت گاہ پر ایک گروہ کی جانب سے حملہ کرنے کے بعد پولیس نے علاقے کا کنٹرول سنبھال لیا ہے۔ پیر کو پیغمبر اسلام کے یومِ ولادت کے موقع پر ضلع چکوال کے گاؤں دولمیال میں موجود احمدی کمیونٹی کی مسجد پر علاقے میں بسنے والے ایک گروہ نے حملہ کیا۔ واقعے کے بعد پنجاب حکومت کے محکمہ داخلہ کی جانب سے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ …

جماعت احمدیہ کے شہر ربوہ پر پولیس حملہ، امریکا کا اظہار تشویش

امریکا نے جماعت احمدیہ کے خلاف چھاپوں پر تشویش کا اظہارکرتے ہوئے حکومت پاکستان پرزوردیاہے کہ وہ اقلیتوں کی مذہبی آزادی اور بنیادی انسانی حقوق کاتحفظ یقینی بنائے۔ امریکی محکمہ خارجہ کے نائب ترجمان مارک ٹونر نے گزشتہ روز پریس بریفنگ میں بتایاکہ امریکا مذہبی آزادی سے متعلق اپنی رپورٹ میں قادیانی برادری کو مذہبی اظہار رائے کی آزادی سے روکنے کے پاکستانی قوانین کیخلاف تسلسل سے تحفظات کا اظہارکرتاآرہاہے۔ ترجمان نے پنجاب کاؤنٹرٹیررازم پولیس کی جانب سے ربوہ میں …

غصہ کیا جو ضبط ۔۔۔ تو آنسو نکل گیا ۔۔

عنوان کے لئے مصرعہ حضرت چوہدری محمد علی مضطر مرحوم سے مستعار لیا ہے اور واقعہ یوں ہے کہ جن دنوں حامد میر صاحب روزنامہ اوصاف اسلام آباد کے ایڈیٹر تھے اور راقم الحروف اوصاف میں کالم لکھا کرتا تھا، ان دنوں عاجز نے ایک ادبی رپورٹ اور چوہدری صاحب کی شاعری کے حوالے سے ایک مضمون حامد میر صاحب کے سامنے رکھا کیونکہ مظہر برلاس جو میگزین ایڈیٹر تھے وہ اسے چھاپنے میں متامل تھے کہ چوہدری صاحب کا …