مذہبی منافرت کی بنا پر لاہور میں احمدی شخص قتل،ریاستی ادارے احمدیوں کیخلاف پھیلائی جانے والی نفرت انگیزتقریر و تحریر کو روکنے میں مکمل ناکام،قاتل جلد گرفتار کیئے جائیں،سلیم الدین

چناب نگر(غ ی ا ب)لاہور کے علاقہ تھانہ نشتر کالونی میں مذہبی منافرت کی بنا پر احمدی جماعت سے تعلق …