پاکستان کے صوبہ پنجاب کے ضلع چکوال میں احمدی برادری کی ایک قدیم عبادت گاہ پر ایک گروہ کی جانب سے حملہ کرنے کے بعد پولیس نے علاقے کا کنٹرول سنبھال لیا ہے۔ پیر کو پیغمبر اسلام کے یومِ ولادت کے موقع پر ضلع چکوال کے گاؤں دولمیال میں موجود احمدی کمیونٹی کی مسجد پر علاقے میں بسنے والے ایک گروہ نے حملہ کیا۔ واقعے کے بعد پنجاب حکومت کے محکمہ داخلہ کی جانب سے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ …










