اسلام آباد (ویب ڈیسک)زمبابوے اور پاکستان کے درمیان پانچ ون ڈے میچز کی سیریز کا پہلا ون ڈے انٹرنیشنل آج کوئینز کلب میں کھیلا جائے گا۔میچ پاکستانی وقت کے مطابق دوپہر سوا بارہ بجے شروع ہو گا۔قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان سرفراز احمد کا کہنا ہے کہ بولاوایو میں ون ڈے میچ صبح سویرے سوا نو بجے شروع ہوگا جبکہ ٹاس صبح پونے نو بجے ہوگا، یہاں سردیوں کا موسم ہے اس لئے ٹاس کی بہت اہمیت ہے، ٹاس ہارنے …











