چناب نگر (ساجد عمران سے) گزشتہ چند ہفتوں میں شہر میں چوری اور ڈکیتی کی واردتیں کرنے والا ملزم گرفتار ۔ تفصیل کے مطابق چناب نگر بازار میں اے بی کلر لیب سے کیمرہ چوری کرنے اور گزشتہ روز کہکشاں کالونی سے گن پوائنٹ پر دوکاندار سے نقدی اور موبائل لوٹنے والا ملزم صفدر ہرل ولد افضل سکنہ چنیوٹ آج اس وقت چناب نگر بازار سے لو کل مقامی انتظامیہ کی خصوصی کاوش سے پکڑا گیا جب وہ چھینا ہوا …











