•         

In Pakistan’s elections, minorities face daunting challenge

As Pakistan heads into parliamentary elections this week, the country’s minorities are looking for better representation and a voice that will speak up for them in what rights groups warn is in an increasingly intolerant atmosphere in this Muslim-majority nation. It’s an uphill struggle for Pakistani Christians, Sikhs, Ahmadis and others. Minority religions make up just 4 percent of Pakistan’s 200 million people; Shiites account for about 15 to 20 percent of the Muslim population. The country’s complicated electoral system …

بلاول بھٹو زرداری کی چنیوٹ آمد،پاکستان پیپلز پارٹی عام آدمی کے مسائل سمجھتی ہے۔جلسہ سے خطاب

چناب نگر (غدیر احمد بھٹی کی رپورٹ) رجوعہ سادات پی پی 95 پیپلز پارٹی کے امیدوار سید حسن مرتضیٰ کے ڈیرے پر چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی پریس کانفرنس. کراچی تا پشاور پی پی کا قافلہ بھٹو شہید کے نظریہ کو عام آدمی تک پہنچانے کیلیے جاری ہے. ہر شہر میں لوگوں نے ہمیں محبت اور عزت دی. شاہ محمود قریشی میثاق جمہوریت کی وجہ سے بوکھلاہٹ کا شکار ہے. ہم ملک میں تبدیلی کا نشان ہین …

عام انتخابات 2018 ،احمدیوں کیلئے الگ ووٹر لسٹ، جماعت احمدیہ کا لاتعلقی کا اعلان

چناب نگر ( غدیر احمد بھٹی کی رپورٹ )میڈیا رپورٹ کے مطابق ناظر عمورعامہ سلیم الدین نے میڈیا میں اشتہارات کے ذریعے کہا ہے کہ 25 جولائی کو پاکستان میں عام انتخابات ہورہے ہیں ۔یہ انتخابات مخلوط طرز انتخابات کے مطابق ہوں گے۔ووٹ کے اندراج اور ووٹر لسٹوں کی تیاری کا کام مکمل ہوچکا ہے ووٹ کے اندراج کے لئے جاری کئے گئے ووٹر فارم میں مذہب کا خانہ اور حلفیہ بیان شامل کیا گیا ہے اس فارم کے زریعہ …

اڈیالہ جیل منتقلی ، نیب ٹیم نواز شریف اور مریم نواز کو گرفتار کرنے کے بعد خصوصی طیارے میں لیکر اسلام آباد روانہ

لاہور (ویب ڈیسک)نیب ٹیم میاں نواز شریف اور مریم نواز کو گرفتار کرنے کے بعداڈیالہ جیل منتقل کرنے کیلئے خصوصی طیارے پر لے کر اسلام آباد روانہ ہوگئی ۔ جیونیوز کے مطابق اڈیالہ جیل منتقلی کے لئے اسلام آباد روانگی سے قبل نواز شریف شریف نے گرفتار ی کے وقت کوئی مزاحمت نہیں کی بلکہ گرفتاری کے لئے نیب کی ٹیم کے ساتھ مکمل تعاون کیا ۔ اس موقع سکیورٹی اہلکاروں کی بھاری تعداد نے نوازشریف کو ٹرمینل تک لے …

رانا ثنا اللہ نے نواز شریف کے استقبال کو حج سے بڑا کام قرار دے دیا

فیصل آباد (ویب ڈیسک)مسلم لیگ ن کے رہنما راناثنا اللہ نے کہا ہے کہ نواز شریف کا استقبال حج سے بڑا کام ہے۔ تفصیلات کے مطا بق اپنے ایک بیان میں رانا ثنا اللہ کا کہناتھا کہ نگراں انتظامیہ نے وعدہ خلافی کی کیونکہ انہوں نے ریلی نہ روکنے کی یقین دہانی کرائی تھی،مگر اب کنٹینر لگا کر کاکارکنوں کو روکا جارہا ہے،جہاں سے بھی کوئی کارکن نکل رہا ہے اسے روکا جارہا ہے۔انہوں نے کہا کہ گرفتار ہونے والے …

مستونگ میں نوابزادہ سراج رئیسانی کے قافلے پر بم حملہ ، سراج رئیسانی سمیت کئی افراد زخمی

کوئٹہ(ویب ڈیسک) بنوں میں اکرم درانی کے قافلے کے قریب دھماکے اور شہادتوں کے بعد بلوچستان کے علاقے مستونگ میں بھی بلوچستان عوامی پارٹی کے امیدوار کے قافلے پر بم حملے میں  نوابزادہ سراج رئیسانی سمیت درجنوں افراد زخمی ہوگئے ہیں جنہیں ہسپتال منتقل کیاجارہاہے۔ لیویز ذرائع کے مطابق انتخابی مہم کے دوران رینگڑھ کے علاقے میں دھماکہ ہوا جس کے نتیجےمیں بیس افراد متاثر ہوئے ہیں۔ ڈپٹی کمشنرمستونگ کے مطابق دھماکے سے ہونےوالے نقصان اورنوعیت کاتعین کررہے ہیں۔مقامی ذرائع کاکہناہے کہ …

معروف اداکارہ بشریٰ انصاری کا عمران خان کی حمایت کا اعلان

لاہور(ویب ڈیسک)معروف اداکارہ بشریٰ انصاری نے پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی حمایت کا اعلان کر دیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق عام انتخابات2018کی تیاریوں کا سلسلہ عروج پر ہے اور روز بروز الیکشن کی گرما گرمی مزید بڑھتی جا رہی ہے۔اسی سلسلہ میں معروف اداکارہ بشریٰ انصاری بھی میدان میں آگئیں۔اپنے ایک بیان میں معروف اداکارہ بشریٰ انصاری کا کہنا تھا کہ ملک میں تبدیلی کے لیے عمران خان کو ووٹ دیں اور اس بار انتخابات میں اسے …

نگران پنجاب حکومت کا (ن) لیگ کی سینئرقیادت کو نظر بند کرنے کافیصلہ

لاہور (ویب ڈیسک)نگران پنجاب حکومت نے ن لیگ کی سینئرقیادت کو نظر بند کرنے کافیصلہ کر لیا۔ نگران وزیرداخلہ نے ہدایات جاری کی ہیں کہ لیگی قیادت کہاں ہے سب معلو م کیا جائے۔ تفصیلات کے مطابق نگران پنجاب حکومت کا امن وامان سے متعلق اجلاس ہوا جس میں متحرک لیگی قیادت کو نظر بند کرنے کی تجویز دی گئی ۔ نگران وزیرداخلہ نے ہدایات جاری کی ہیں کہ لیگی قیادت کہاں ہے سب معلو م کیا جائے۔اجلاس میں ن …

عمران خان کو پیرنی بشریٰ مانیکا سے کس نے اور کب ملوایا؟ بالآخر ریحام خان نے پردہ اٹھا دیا

اسلام آباد (ویب ڈیسک) عمران خان کا بشریٰ مانیکا کی مریدی اختیار کرنا اور پھر انہیں اپنے عقد میں لینا بہت عرصے تک ہماری سیاست کا سب سے بڑا موضوع رہا۔ اب ریحام خان نے اپنی کتاب میں اس راز سے پردہ اٹھا دیا ہے کہ عمران خان کو بشریٰ مانیکا سے کس نے اور کب ملوایا۔ کتاب میں ایک جگہ وہ لکھتی ہیں کہ ’’عمران خان کو بشریٰ مانیکا سے 2014ء میں عون چوہدری نے ملوایا۔ عمران خان کی …

لیگی رہنماؤں اورکارکنوں کی گرفتاریوں کا معاملہ،ہائی کورٹ کا فیصلہ آگیا،جانئے

لاہور(ویب ڈیسک)لیگی رہنماؤں اورکارکنوں کی گرفتاریوں کیخلاف درخواست پرسماعت کرتے ہوئے لاہور ہائیکورٹ نے غیرقانونی حراست میں لوگوں کو آج 2بجے تک رہاکرنے کا حکم دے دیا ۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق لیگی رہنماؤں اورکارکنوں کی گرفتاریوں کیخلاف درخواست پرسماعت لاہور ہائیکورٹ میں ہوئی ۔ اس موقع پر عدالتی حکم پر ہوم سیکرٹری اور آئی جی پنجاب کلیم امام عدالت میں پیش ہوئے ۔جسٹس انوارلحق نے ریمارکس دیئے کہ کیاآپ کے پاس ان افراد کی کوئی لسٹ ہے جنہیں آپ …

سابق وزیر اعظم کی گرفتاری سے قبل پاک فوج اڈیالہ جیل میں داخل ،لیکن کیوں؟جانئے

راولپنڈی( ویب ڈیسک) سابق وزیر اعظم نواز شریف اور ان کی صاحبزادی مریم نواز کی سینٹرل جیل اڈیالہ راولپنڈی میں متوقع منتقلی کے باعث گزشتہ روز اڈیالہ جیل میں پاک فوج، پولیس اور جیل افسران کا مشترکہ سرچ آپریشن، تمام بیرکوں، سزائے موت سرکلز اور سکیورٹی وارڈز وغیرہ کو خصوصی آلات اور سراغ رساں کتوں سے چیک کیا گیا۔ آپریشن میں پاک فوج کے 100 جوانوں، رینجرز کے 40، پنجاب پولیس کے 12 اور جیل پولیس کے 150 اہلکاروں نے …

سابق وزیراعلیٰ کے قافلے پر بم حملہ ، اکرم درانی محفوظ ،متعدد افراد زخمی ،امدادی کارروائیاں جاری

بنوں (ویب ڈیسک) جمیعت علماء اسلام کے امیدوار برائے اسمبلی اور سابق وزیراعلیٰ اکرم درانی کے قافلے پر بم حملہ ہواہے جس میں 16 سے زائد افراد کے زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں جبکہ متحدہ مجلس عمل کے امیدار اکرم درانی اس حملے میں محفوظ رہے ہیں ۔تفصیلات کے مطابق بنوں میں سابق وزیراعلیٰ اکرم درانی کے قافلے پر بم حملہ ہوا ہے تاہم کسی قسم کے جانی نقصان کی اطلاعات موصول نہیں ہوئی ہیں ، پولیس اور امدادی ٹیموں …