قومی وحدت کی قیمت پر کالا باغ ڈیم نہیں بننا چاہیے، شہباز شریف

کراچی(ویب ڈیسک)مسلم لیگ(ن) کے صدر شہباز شریف کا کہنا ہے کہ کالا باغ ڈیم بہت ضروری ہے لیکن اسے قومی وحدت کی قیمت پر کسی صورت نہیں بننا چاہیے۔ کراچی میں تقریب سے خطاب کے دوران سابق وزیراعلیٰ پنجاب اور مسلم لیگ(ن) کے صدر شہباز شریف کا کہنا تھا کہ جھوٹ کے بجائے اپنی کارکردگی پر بات کرنا چاہیے، 2014 کے دھرنوں کی وجہ سے سی پیک ایک سال تاخیر کا شکار ہوا اور دھرنے دے کر 7 ماہ تک پاکستان …

دنیا خوبصورتی کے بجائے مجھے میرے کام سے پہچانے، مومنہ مستحسن

اسلام آباد (ویب ڈیسک) نامور پاکستانی گلوکارہ و ماڈل مومنہ مستحسن کا کہنا ہے کہ لوگ ان کی آواز پر نہیں بلکہ خوبصورت چہرے پر زیادہ توجہ دیتے ہیں۔کوک اسٹوڈیو میں’’آفرین آفرین‘‘گانے سے شہرت حاصل کرنے والی پاکستان کی معروف گلوکارہ مومنہ مستحسن کا حال ہی میں بھارتی گلوکار ارجن کنونگوکے ساتھ گانا ’’آیاناتو‘‘ریلیز ہوا ہے۔ تاہم گانے کو پاکستانی اوربھارتی شائقین کی جانب سے ملاجلا ردعمل موصول ہورہا ہے۔ گانے کی ریلیز کے حوالے سے مومنہ مستحسن نے بھارتی …

پاکستان کا وہ شخص جسے گورنر جنرل کی ڈرائیوری کرنے پر ملک کا وزیر اعظم بنادیا گیا تھا

اسلام آباد (ویب ڈیسک )2016میں اس وقت کے آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے اپنے وزیر اعظم نوازشریف کی جیپ ڈرائیو کی تو اس پرکافی لے دے ہوئی تھی اس کے کئی فسانے گھڑے گئے تھے ۔اسکو وزیر اعظم کی چاپلوسی بھی قرار دیا گیا کہ یوں راحیل شریف انہیں اپنی وفاداری کا یقین دلا کر بعد ازریٹائرمنٹ مفادات حاصل کرنے میں کامیاب ہوگئے۔اسکو سیاست کی رنگ بازی بھی کہا گیا جس نے آخر اپنا اثر بھی دکھایا ۔پاکستان کی …

نادرا کا ڈیٹا جاری کرنے پر سکیورٹی خدشات ہیں: جماعتِ احمدیہ

‘نادرا’ نے اسلام آباد کی عدالتِ عالیہ کو بتایا تھا کہ گزشتہ 16 برسوں کے دوران 10205 شہریوں نے قومی شناختی کارڈ میں مذہب کے خانے میں تبدیلی کراتے ہوئے خود کو مسلمان سے احمدی درج کروایا۔ پاکستان میں احمدی مذہب سے تعلق رکھنے والے افراد نے اسلام آباد ہائی کورٹ کی جانب سے شناختی دستاویزات میں مذہب کی تبدیلی کو عدالت کی اجازت سے مشروط کرنے پر تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس سے انہیں لاحق …

ربوہ میں ڈکیتی کی وارداتیں کرنے والا ملزم گرفتار

چناب نگر (ساجد عمران سے) گزشتہ چند ہفتوں میں شہر میں چوری اور ڈکیتی کی واردتیں کرنے والا ملزم گرفتار ۔ تفصیل کے مطابق چناب نگر بازار میں اے بی کلر لیب سے کیمرہ چوری کرنے اور گزشتہ روز کہکشاں کالونی سے گن پوائنٹ پر دوکاندار سے نقدی اور موبائل لوٹنے والا ملزم صفدر ہرل ولد افضل سکنہ چنیوٹ آج اس وقت چناب نگر بازار سے لو کل مقامی انتظامیہ کی خصوصی کاوش سے پکڑا گیا جب وہ چھینا ہوا …

ٹریفک حادثات کی روک تھام کے لیے ڈی ایس پی ٹریفک کا ربوہ کے سکول کا دورہ

ٹریفک قوانین کی آگاہی کے متعلق ڈی ایس پی ٹریفک میڈم زاہدہ پروین کا چنا ب نگر کے تعلیمی اداروں کا وزٹ۔ کم عمر بچوں کو ڈرائیونگ جیسے اقدامات سے روکنے کی ہدایت تفصیلات کے مطابق ڈی پی او رانا طاہر رحمن خان کی ہدایت پر ٹریفک حادثات کی روک تھام کے لیے عملی اقدامات جاری ہیں۔ٹریفک قوانین کی آگاہی کے متعلق ڈی ایس پی ٹریفک میڈم زاہدہ پروین نے چناب نگر کے تعلیمی اداروں کا وزٹ کیا اور طلباء …

میں احمدی نہیں ہوں، پاکستانی وزیر قانون زاہد حامد کا ویڈیو بیان

وفاقی وزیر قانون وانصاف زاہد حامد نے بدھ کے روز ایک ویڈیو بیان میں اپنے مذہبی عقائد کی واضح الفاظ میں وضاحت کرتے ہوئے کہا ہے کہ میں حلفاً بیان کرتا ہوں کہ میں خاتم النبین حضرت محمد کی ختم نبوت پر مکمل اور غیر مشروط طور پرایمان رکھتا ہوں اور یہ کہ میں کسی ایسے شخص کا پیروکار نہیں ہوں جو حضرت محمد کے بعد اس لفظ کی کسی بھی مفہوم یا کسی بھی تشریح کے لحاظ سے پیغمبر …

بیوی نے کینییڈا سے آئے شوہرکو زہر دے کر قتل کر دیا

چناب نگر – 25 سالہ بیوی نے دودھ میں زہر ڈال کر65سالہ شوہر کو ابدی نیند سلا دیا ،تفصیلات کے مطابق تھانہ چناب نگر کے علاقہ محلہ دارالصدر میں 25سالہ شادی شدہ لڑکی ملیحہ نے اپنے 65 سالہ شوہر بشارت کو دودھ میں زہر ملا کر پلا دیا جس سے وہ جان بحق ہو گیا ملزمہ ملیحہ نے اعترافی بیان میں کہا ہے کہ اسکا شوہر اس پر تشدد کرتا تھا جس پر اس نے انتقامی کاروائی کرتے ہوئے اسے …

ربوہ کرکٹ کلب کی جیت

چناب نگر(نامہ نگار)چناب نگر ٖٖفضل عمر کرکٹ کلب نے نیشنل چیمپئن شپ 54 رنز کی برتری کیساتھ جیت لی۔ تفصیلات کے مطابق فضل محمود نیشنل چیمپئن شپ کا فائنل مورخہ 21 مئی 2017 کو مائی ہیر سٹیڈیم جھنگ میں فضل عمر کرکٹ کلب اور پپو کرکٹ کلب کے درمیان کھیلا گیا۔فضل عمر کرکٹ ٹیم نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 214 رنز بنائے۔اور پپو کرکٹ ٹیم جوابی بیٹنگ میں 160 رنز بنا کرآوٹ ہو گئی۔اس چیمپئن شپ میں جھنگ ،چنیوٹ ،بھوانہ …

لاہور میں احمدی ڈاکٹر قتل

پاکستان کے صوبہ پنجاب کے دارالحکومت لاہور میں پولیس کے مطابق ایک احمدی ڈاکٹر کو نامعلوم حملہ آور نے گولی مار کر ہلاک کر دیا ہے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ 68 سالہ ڈاکٹر اشفاق کو بظاہر ہدف بنا کر قتل کیا گیا ہے تاہم اس بارے میں حتمی رائے تحقیقات کے بعد ہی قائم کی جا سکے گی۔ یہ واقعہ جمعے کو ملتان روڈ کے علاقے سبزہ زار کالونی میں پیش آیا جب نامعلوم مسلح شخص نے ڈاکٹر اشفاق …