Ghadeer Bhatti

ریلوے انتظامیہ کی صدر انجمن احمدیہ کی زمین پر قبضہ کی کوشش،عدالتی سٹے آرڈرز ہوا میں اڑا دیئے

چناب نگر (غدیر احمد بھٹی سے) صدر انجمن احمدیہ پاکستان چناب نگر ایک ادارہ ہونے کے تشخیص میں اپنا قانونی وجود رکھتا ہے جس نے اپنے امور کی سرانجام دہی کیلئے عبیداللہ خان ساکن چناب نگر کو اپنا مختار عام مقرر کر رکھا ہے جس نے گزشتہ روز بعدالت جناب سینئر سول جج چنیوٹ کو ایک درخواست گزاری جس میں اپنا موقف یہ اختیارکیا گیا کہ ریلوے حکام کو بذریعہ عدالت واقع چک ڈھگیاں نزد ریلوے پھاٹک سبزی منڈی ریلوے …

میں پی ایم ایل این والوں کو وارننگ دے رہی ہوں کہ اب تک برداشت کر لیا لیکن اب۔۔۔مزید جاننے کیلئے پڑھیں

اسلام آباد (ویب ڈیسک)مسلم لیگ ن کی رہنما ماروی میمن نے سوشل میڈ یا پر لیگی ٹرولز کو خبر دار کردیا ۔مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر پیغام جاری کرتے ہوئے مارووی میمن نے کہا کہ تمام لیگی ٹرولز کو خبر دار کرتی ہوں کہ مجھ سے پنگا نہ لیں ۔ان کا کہنا تھا کہ میں ایک مہذب خاتون ہوں اور ابھی اپنا منہ نہیں کھول رہی لیکن جو کچھ میں نے برداشت کیا اگر اس کے بجائے میں نے …

مدینہ کی فلاحی ریاست میں اقلیتوں کو بھی حقوق حاصل تھے،زبردستی کسی کو مسلمان کرنا درست نہیں:عمران خان کا انصاف مسیحی برادری کنونشن سے خطاب

اسلام آباد(ویب ڈیسک)تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کا کہنا ہے کہ قائداعظم کا پاکستان اسلامی فلاحی ریاست تھا اور مدینہ کی فلاحی ریاست میں اقلیتوں کو بھی حقوق حاصل تھے،زبردستی کسی کو مسلمان کرنا درست نہیں۔ تحریک انصاف کے انصاف مسیحی برادری کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کا کہنا تھا کہ غریبوں کو بنیادی حقوق دینا ریاست کی ذمے داری ہے لیکن پاکستان میں کسی کمزور طبقے کو حقوق نہیں ملتے اور مہذب …

ڈی جی آئی ایس پی آر کی پریس کانفرنس میں عمران خان کو ’ناسور‘ کہنے والے رپورٹر کو سخت سزا دیدی گئی

راولپنڈی، لاہور(ویب ڈیسک) گزشتہ رو زپاک فوج کے ترجمان میجر جنرل آصف غفور نے الیکشن میں فوج کے کردار ، سیکیورٹی اور تیاریوں سے متعلق میڈیا کو بریفنگ دی اور اس دوران میڈیا نمائندگان کے سوالات بھی لیے ۔ سوال وجواب کے سلسلے کے دوران ایک رپورٹر احمد منصور نے عمران خان کو ناسور کہتے ہوئے تجویز دی تھی کہ اس کابھی لگے ہاتھوں کچھ کرلیں، یہ بات کہنے والے صحافی کو اب سخت سزادیدی گئی اور ادارے نے اسے …

جلسے میں دھماکہ،ہارون بلورجاں بحق،تمام سیاسی جماعتوں کی مذمت

پشاور (ویب ڈیسک) یکہ توت میں عوامی نیشنل پارٹی (اے این پی) کی کارنر میٹنگ میں دھماکہ ہوا جس کے نتیجے میں اے این پی کے اہم رہنماءہارون بلور شدید زخمی ہو گئے ہیں اور ہسپتال میں انہیں طبی امداد دی جا رہی ہے۔ یہ دھماکہ خودکش تھا اور حملہ آور نے اس وقت خود کو دھماکے سے اڑایا جب ہارون بلور تقریر کرنے کیلئے سٹیج کی جانب جا رہے تھے۔ عینی شاہدین کے مطابق چونکہ حملہ آور ہارون بلور …

دین مصطفی ﷺ کو تخت پر لا ئیں گے ،ہماری جماعت ہی ملک کو بحرانوں سے نکال سکتی ہے :علامہ خادم حسین رضوی

مریدکے(ویب ڈیسک) تحریک لبیک یارسول اللہﷺ کے سربراہ علامہ خادم حسین رضوی نے کہاکہ عام انتخابات میں انشاء اللہ  جیت ہماری ہوگی اور ہم نبی ﷺ کے دین کو ملک پاکستان کے تخت پر لے کر آئیں گے، ایسا اسلامی نظام رائج کریں گے کہ کسی بھی شخص کیساتھ زیادتی نہ ہو اور سب کو برابری کے حقوق میسر ہوں۔ تفصیلات کے مطابق  مریدکے میں عوامی اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے علامہ خادم حسین رضوی کا کہنا تھا کہ ہماری …

سابق وزیر اعظم کی کالعدم اہل سنت و الجماعت کے رہنماؤں سے ملاقات ، الیکشن میں حمایت کی درخواست کردی

اسلام آباد (ویب ڈیسک)حکومت جاتے ہی مسلم لیگ ن کی کالعد م جماعتوں کے ساتھ قربتیں بڑھنے لگیں ، سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی کی عام انتخابات میں حمایت حاصل کرنے کیلئے کالعدم اہلسنت والجماعت کے رہنماﺅں سے ملاقات۔ نجی ٹی وی چینل ’’کیپٹل ٹی وی ‘‘ کے مطابق سابق وزیر اعظم اور مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما شاہد خاقان عباسی نے اہل سنت والجماعت کے اسلام آباد  مرکز میں جاکر کالعدم تنظیم کے رہنماؤں علامہ مسعود الرحمان …

پولنگ سٹیشنزپرفوجی افسران کومجسٹریٹ درجہ اول کے اختیارات، قانون کی خلاف ورزی پرموقع پرسزادیں گے

اسلام آباد (ویب ڈیسک)الیکشن کمیشنکی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ پولنگ سٹیشنزپرفوجی افسرکومجسٹریٹ درجہ اول کےاختیارات ہوں گے، فوجی افسرقانون کی خلاف ورزی پرموقع پرسزادیں گے۔جیو نیوز کے مطابق فوجی جوان قانونی خلاف ورزی پرپریزائیڈنگ افسرکومطلع کرسکیں گے۔ پریزائیڈنگ افسرکے کارروائی نہ کرنے پرفوجی جوان سینئرافسرکوآگاہ کریں پولنگ سٹیشنزپرفوجی اہلکار23سے27جولائی تک تعینات ہوں گے،الیکشن کمیشن کے مطابق پولنگ سٹیشنزپرفوجی افسرکومجسٹریٹ درجہ اول کےاختیارات ہوں گے، فوجی افسرقانون کی خلاف ورزی پرموقع پرسزادیں گے۔

احتساب عدالت سے سزا اور جیل بھگتنے کے بعد اب پاک فوج کیپٹن صفدر کیخلاف کیا کرنے جارہی ہے؟مزید پڑھیں

راولپنڈی(ویب ڈیسک)ڈی جی آئی ایس پی میجرجنرل آصف غفور نے کیپٹن (ر)صفدر کے حوالے سے کہا ہے کہ کیپٹن (ر) صفدرکا کیس سول عدالت میں ہے اور عدالت نے ان کو سزا سنائی ہے۔ پاک فوج کے ترجمان میجرجنرل آصف غفور نے کہا کہ پاک فوج کے قوانین بہت سخت ہیں ،جب معاملے پاک فوج کے پاس پہنچے گاتب معاملہ کو دیکھیں گے ۔ ڈی جی آئی ایس پی آر کا کہناتھا کہ کیپٹن (ر)صفدر کیخلاف فوجی قوانین کے تحت …

نوازشریف اورمریم نوازلاہورایسے آرہے ہیں جیسے ورلڈکپ جیتاہو، عمران خان

بشام (ویب ڈیسک)پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کا کہنا ہے کہ نواز شریف کس منہ سے لاہور آرہے ہیں،دونوں باپ بیٹی ایسے آرہے ہیں جیسے ورلڈکپ جیتاہو،دونوں کا شرم سے سر جھکانا چاہئے اور آ ایسے رہے ہیں جیسے کشمیر فتح کیا ہو۔ بشام میں تحریک انصاف کے جلسے سے خطاب کرتے ہوئے پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے مخالفین کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا ان کا کہنا تھا کہ پنجاب میں نواز شریف اور …

میجر جنرل آصف غفور نے واضح اعلان کر دیا,میڈیا یہ کام نہیں کریگا،مزید پڑھیں

راولپنڈی (ویب ڈیسک)ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور کا کہناتھا کہ میڈیا سے درخواست ہے کہ وہ انتخابات کے روز پولنگ سٹیشن میں ڈیوٹی کے فرائض انجام دینے والے فوجی اہلکار سے سوالات کرنے سے گریز کریں ۔ پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے ڈی جی آئی ایس پی آر کا کہناتھا کہ آئی ایس پی آر کے نمائندے ہر شہر میں موجود ہوں گے اور آپ کو ہیلپ سینٹرز کے نمبربھی دے دیئے جائیں گے …

بیٹا اس بات کا خیال رکھنا ۔ ۔ ۔‘ گرفتاری سے قبل کیپٹن صفدر کا اپنے بیٹے جنید صفدر کے نام پیغام،جاننے کیلئے مزیدپڑھیں

اسلام آباد (ویب ڈیسک) احتساب عدالت سے سزا کے بعد گرفتاری دینے سے قبل سابق وزیراعظم کے داماد کیپٹن محمد صفدر کا اپنے بیٹے جنید صفدر کے نام پیغام سامنے آگیا جس میںکیپٹن صفدر کاکہناتھاکہ ’السلام علیکم،جنید میں گرفتاری دینے جارہاہوں ، بڑا حوصلہ رکھنا نانی جی  کا خیال رکھنا ، ماہ نور کا بھی خیال رکھنا ، اللہ کی ذات نانی کو صحت عطا فرمائے، زندگی دے ۔ ان کی، دادو کی  دعاؤں کی آج ضرورت تھی ، دادو کو …