نیو اسلام آباد ایئرپورٹ پر ڈرون کی مدد سے ویڈیو بنانے والے 3 چینی باشندے گرفتار

ڈرون کیمرے کی مدد سے نیو اسلام آباد ایئرپورٹ کی ویڈیو بنانے والے 3 چینی باشندوں کو گرفتار کر لیا گیا۔ ایئرپورٹ سیکیورٹی فورس کے اہلکاروں نے نیو اسلام آباد ایئرپورٹ پر ڈرون کیمرے کو ہوا میں اڑتے دیکھا تو اس پر فائرنگ کر دی جس کے نتیجے میں وہ تباہ ہو گیا۔ اے ایس ایف اہلکاروں نے ڈرون کیمرے کی مدد سے ویڈیو بنانے والے تین چینی باشندوں کو گرفتار کر کے تباہ شدہ ڈرون کے ملبے کو تحویل …

ربوہ میں ڈکیتی کی وارداتیں کرنے والا ملزم گرفتار

چناب نگر (ساجد عمران سے) گزشتہ چند ہفتوں میں شہر میں چوری اور ڈکیتی کی واردتیں کرنے والا ملزم گرفتار ۔ تفصیل کے مطابق چناب نگر بازار میں اے بی کلر لیب سے کیمرہ چوری کرنے اور گزشتہ روز کہکشاں کالونی سے گن پوائنٹ پر دوکاندار سے نقدی اور موبائل لوٹنے والا ملزم صفدر ہرل ولد افضل سکنہ چنیوٹ آج اس وقت چناب نگر بازار سے لو کل مقامی انتظامیہ کی خصوصی کاوش سے پکڑا گیا جب وہ چھینا ہوا …

ربوہ کا پانی بند کر دیا گیا

اہلیان علاقہ میونسپل کمیٹی چناب نگر کیخلاف سراپہ احتجاج،عوام دشمنی شروع ،پانی بند کردیا گیا،شہریوں کی وزیر اعلیٰ پنجاب،کمشنر فیصل آباداور ڈی سی چنیوٹ سے اپیل،تمام چارج لے کر ضلعی انتظامیہ کو دے دیا جائے ، PEEDAایکٹ کے تحت کاروائی کا مطالبہ چناب نگر(غدیر احمد بھٹی کی رپورٹ)اہلیان علاقہ میونسپل کمیٹی چناب نگر کیخلاف سراپہ احتجاج،عوام دشمنی شروع ،پانی کئی روز سے بند ۔شہریوں کی وزیر اعلیٰ پنجاب،کمشنر فیصل آباداور ڈی سی چنیوٹ سے اپیل،تمام چارج لے کر ضلعی انتظامیہ …

غصہ کیا جو ضبط ۔۔۔ تو آنسو نکل گیا ۔۔

عنوان کے لئے مصرعہ حضرت چوہدری محمد علی مضطر مرحوم سے مستعار لیا ہے اور واقعہ یوں ہے کہ جن دنوں حامد میر صاحب روزنامہ اوصاف اسلام آباد کے ایڈیٹر تھے اور راقم الحروف اوصاف میں کالم لکھا کرتا تھا، ان دنوں عاجز نے ایک ادبی رپورٹ اور چوہدری صاحب کی شاعری کے حوالے سے ایک مضمون حامد میر صاحب کے سامنے رکھا کیونکہ مظہر برلاس جو میگزین ایڈیٹر تھے وہ اسے چھاپنے میں متامل تھے کہ چوہدری صاحب کا …

کھوتے پہ بیٹھ کےنیزہ بازی کا شوق

بچپن میں بہار کے موسم میں ہمارے گاوں کے ساتھ سیدھی سیم نالے کی پٹڑی پہ گھڑ سواری اور نیزہ بازی کی مشقیں شروع ہو جاتیں اور ہم دس گیارہ سالہ لڑکوں کو دیکھنے کے بعد کرنے کا جنون سوار ہو جاتا تھا۔ اب نیزہ بازی کے لئے شوق اور فن کے ساتھ گھوڑا، عمر و تجربہ نیزہ اور دیگر لوازمات بھی درکار تھے جن کا حل میرے ایک چچا زاد نے یہ نکالا کہ کمہاروں کا کھوتا پکڑ کے …

کیا عمران خان کی تبدیلی کینیڈا نےکھو لی؟

تبدیلی کے بغیر ترقی نا ممکن ہے، جو لوگ اپنی سوچ نہی بدل سکتے وہ تبدیلی نہی لا سکتے۔ آج کل پاکستان میں گلی گلی کوچہ کوچہ تبدیلی تبدیلی کا نعرہ لگ رہا ہے، اور اس تبدیلی کے سب سے بڑے دعوہ دار عمران خان صا حب ہے۔ عمران خان کابلِ ستائش اس وجہ سے ہے کیوں کہ وہ پاکستان کے پہلے لیڈر ہیں جو تبدیلی کا نعرہ لے کر نکلےاورعوام کو اس تبدیلی کے جادو میں قابو کرنے میں …

جس معاملے میں مذہب سامنے آجائے وہاں قوانین پیچھے چلے جاتے ہیں، سپریم کورٹ کے ریمارکس

لاہور(نامہ نگارخصوصی)سپریم کورٹ نے شرانگیز اور گستاخانہ مواد کی اشاعت میں ملوث قادیانی ملز م طاہر مہدی کی درخواست ضمانت مسترد کرتے ہوئے قرار دیا ہے کہ بد قسمتی سے ہمارے معاشرے میں جس معاملے میں مذہب آ جاتا ہے، وہاں قوانین پیچھے چلے جاتے ہیں۔ سپریم کورٹ لاہوررجسٹری میں جسٹس آصف سعید خان کھوسہ کی سربراہی میں دو رکنی بنچ نے ملزم طاہر مہدی کی درخواست ضمانت پر سماعت کی، ملزم کے وکیل عابد حسن منٹو نے موقف اختیار …

تاریخ سے کھلواڑ

[pukhto] پاکستان کی ایک بڑی بدقسمتی یہ ہے کہ یہاں تاریخ کے نام پر نئی نسل کومسلسل جھوٹ سے روشنا س کرایا جا رہا ہے اس عمل میں وہ لوگ بھی شامل ہیں جو باقاعدہ طور پر تاریخ دان نہیں۔اگرچہ ہمارے عہد کے تاریخ دانوں نے بھی ہم پر کچھ کم کرم نوازی نہیں کی۔ہمارے ہاں ایک مخصوص ایجنڈے کو پروان چڑھانے کی خاطر ہر طرح کا جائز و ناجائز حربہ استعمال کیا جا رہا ہے اور اس میں وہ …