•         

کلثوم نواز نے ایک ماہ بعد آنکھیں کھول دیں،مزید جانئے

اسلام آباد (ویب ڈیسک)سابق وزیراعظم نواز شریف کی اہلیہ بیگم کلثوم نواز نے ایک ماہ بعد آنکھیں کھول دیں ۔اس حوالے سے حسین نواز نے کہا کہ ایک مہینے کے بعد آنکھیں کھولی ہیں ،آنکھیں جھپکی بھی ہیں اور ادھر ادھر بھی دیکھا ہے ،میری درخواست ہے کہ انہیں دعاﺅں میں یاد رکھیں ۔حسین نواز نے کہا کہ گزشتہ کچھ عرصے سے ان کی طبیعت میں بہتری آرہی تھی اور انہیں دی جانے والی بے ہوشی کی دوائیوں میں بھی …

طلال چودھری کیخلاف توہین عدالت کیس،گواہان کے بیانات قلمبند کروانے کا آپشن ختم،سپریم کورٹ

اسلام آباد(ویب ڈٖیسک) سپریم کورٹ آف پاکستان نے سابق وزیر مملکت برائے داخلہ طلال چودھری کےخلاف توہین عدالت کیس کی سماعت عام انتخابات کے بعد کرنے کی استدعا مسترد کرتے ہوئے گواہان کے بیانات قلمبند کروانے کا آپشن ختم کردیا۔ سپریم کورٹ کے جسٹس گلزاراحمد کی سربراہی میں 3 رکنی بنچ نے طلال چودھری کےخلاف توہین عدالت کیس کی سماعت کی،سماعت کے دوران آج بھی عدالت میں طلال چودھری کی جانب سے گواہان پیش نہ ہوسکے۔ گواہوں کے پیش نہ …

فیلڈنگ مس ہوئی لیکن ۔۔۔سرفراز احمد نے آسٹریلوی ٹیم کو شکست دینے کے بعدکیا کہ دیا۔جاننے کیلئے مزید پڑھیں

اسلام آباد (ویب ڈیسک) پاکستان نے ٹرائی اینگولر سیریز کے فائنل میچ میں آسٹریلیا کو شکست دے کر سیریز اپنے نام کر لی ہے اور جیت میں کامیابی کا راز بتاتے ہوئے سرفراز احمد کا کہناتھا کہ فخر زمان اور شعیب ملک نے بہت ہی شاندار کھیل پیش کیا ۔ تفصیلات کے مطابق سرفراز کا کہناتھا کہ ہم سے مس فیلڈنگ ہوئی لیکن آخری تین اوورز میں باولرز نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کیا اور آسٹریلوی ٹیم کو روکنے میں …

ایڈیشنل سیشن جج سے تھانہ چناب نگرکےمحررکی سرزنش،ہارٹ اٹیک ہوگیا،چیف جسٹس ثاقب نثارنوٹس لیں،سماجی،فلاحی، صحافتی تنظیموں سمیت شہریوں کا مطالبہ

چناب نگر ( غدیر احمد بھٹی سے)گزشتہ روز مقدمہ میں گواہی کے سلسلہ میں محرر تھانہ چناب نگر ایڈیشنل سیشن جج علی نواز کی عدالت میں پیش ہوا جہاں ایڈیشنل سیشن جج علی نواز نے محرر کی سرزنش کرتے ہوئے کہا کہ تم تین منٹ دیر سے کمرہ عدالت میں کیوں آئے ۔سرزنش سنتے ہی اظہر حسین کی حالت غیر دل کا دورہ پڑنے سے کمرہ عدالت میں ہی گر گیا،ریسکیو 1122کے عملہ نے بہوش اظہر حسین کو پہلے تحصیل ہیڈکواٹر …

پٹرول کب سے، کتنا سستا اور اچانک کیسے ہوگیا ہے جاننے کیلئے مزید پڑھیں

اسلام آباد (ویب ڈیسک) نگراں حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 6 روپے 37 پیسے تک کمی کر کے قوم کو خوشخبری سنا دی ہے۔ نئی قیمتوں کا اطلاق آج رات 12 بجے سے ہو گا اور شہریوں کو پیٹرول 4 روپے 26 پیسے کمی کیساتھ 95 روپے 24 پیسے میں فی لیٹر دستیاب ہو گا۔ ہائی سپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 6 روپے 37 پیسے کمی ہوئی ہے اور نئی رات 12 بجے کے بعد یہ 112 روپے …

نواز شریف اور مریم نواز کو انٹرپول کے ذریعے واپس لایا جائے گا :نگران وفاقی وزیر قانون کا عدالتی فیصلے پر بھرپور عمل در آمد کاعزم

اسلام آباد (ویب ڈیسک)نگران وفاقی وزیر قانون علی ظفر نے کہا ہے کہ نوازشریف اور مریم نواز کو انٹرپول کے ذریعے وارنٹ جاری کئے جائیں گے اور دونوں کو برطانوی حکومت کی مدد سے واپس لایا جائے گا ۔ عدالتی فیصلے پر عمل در آمد کرانا حکومت کی ذمہ دار ی ہے ۔حکومت برطانیہ سے ایون فیلڈ اپارٹمنٹس کو ضبط کرنے کا کہا جائے گا۔ دنیا نیوز کے پروگرام ”دنیا کامران خان کے ساتھ “ میں گفتگو کرتے ہوئے علی …

چیف جسٹس کی کراچی والوں کو بڑی خبر ،موبائل ٹیکس کے حوالہ سے بھی بہت بڑی خبر،مزیدپڑھیئے

اسلام آباد (ویب ڈیسک) چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس میاں ثاقب نثار نے کہا ہے کہ موبائل کارڈز پر ٹیکس تا حکم ثانی معطل رہے گا۔سپریم کورٹ میں پٹرولیم مصنوعات پر ٹیکسوں کے از خود نوٹس کی سماعت کے دوران چیف جسٹس ثاقب نثار نے کہا ہے کہ ہم نے موبائل کارڈز پر ٹیکس 10 دن کے لیے معطل نہیں کیا تھابلکہ تاحکم ثانی موبائل کارڈز پر ٹیکس معطل رہے گا۔ اسی کیس کی سماعت کے دوران چیف جسٹس نے …

اگر عمران خان وزیراعظم بنے تو ان کیساتھ شامل ہوں گے؟اس سوال پر مولانا فضل الرحمان کا جواب جانیئے

اسلام آباد (ویب ڈیسک) جمعیت علمائے اسلام (جے یو آئی)ف نے عام انتخابات میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی جیت اور عمران خان کے وزیراعظم بننے کی صورت میں حکومت میں شامل ہونے کا عندیہ دیدیا۔ نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کے دوران میزبان حامد میر نے سوال پوچھا کہ ”اگر معلق پارلیمینٹ آتی ہے تو پھر کیا ہو گا، اگر پیپلز پارٹی، پی ٹی آئی اور مسلم لیگ (ن) کے پاس کچھ سیٹیں آ جاتی …

قرض معافی کیس میں چیف جسٹس نے کمپنیوں کو آپشنز دے دیئے،مزید پڑھیئے۔

اسلام آباد(ویب ڈیسک)سپریم کورٹ نے قرض معافی کیس میں آپشنز پر غور کیلئے 222 کمپنیوں کو 10 روز کی مہلت دے دی،چیف جسٹس ثاقب نثار نے ریمارکس دیتے ہوئے کہا کہ بتادیں 75 فیصدرقم واپس کرنی ہے یابینکنگ کورٹ جاناہے،10 دن بعدعدالت قانون کے مطابق فیصلہ کرے گی،مہلت کے بعدکمپنیاں کوئی آپشن استعمال نہیں کرسکتیں۔ تفصیلات کے مطابق چیف جسٹس پاکستان کی سربراہی میں بنچ نے 54 ارب روپے قرض معافی کیس کی سماعت کی،چیف جسٹس پاکستان نے 222 کمپنیوں …

5 times when PTI didn’t consider religion a personal matter

A video went viral on Thursday showing Pakistan Tehreek-e-Insaf (PTI) Chairman Imran Khan visiting the shrine of Baba Fariduddin GanjShakar in Pakpattan where he stopped just outside the shrine and bowed before the grave of the 13th century Sufi saint. The social media went wild with immediate takfeers and counter-takfeers as Imran’s opponents believed the gesture to be a Sajda before the grave, which is haram according to orthodox Islam, while the PTI supporters sprang to the defence of their …

مدرسہ کے طالبعلم سے زیادتی، کچرے کے ڈھیر پر پھینک کر فرار

چنیوٹ(ویب ڈیسک) چنیوٹ میں مدرسے کے دس سالہ طالب علم کو جنسی درندگی کا شکار کیا گیا ہے۔تفصیلات کے مطابق چنیوٹ میں مدرسے کا طالب علم بھی جنسی زیادتی سے محفوظ نہ رہ سکا، نامعلوم ملزمان نے مدرسے کے دس سالہ طالب علم امیر حمزہ کو وحشیانہ تشدد کے بعد زیادتی کا نشانہ بنایا ہے جس کے بعد ملزمان بچے کو کچرے کے ڈھیر پر پھینک کر فرار ہو گئے ہیں۔واقعے کے بعد متاثرہ بچے امیر حمزہ کو تشویشناک حالت …

چیف جسٹس کو کوئی حق نہیں کہ کھلی عدالت میں ججز کی تضحیک کریں ،مذاق بنا لیا ہے کسی کا چہرہ اچھا نہیں لگتا اس کی تضحیک شروع کر دیں: جسٹس شوکت عزیز صدیقی

اسلام آباد (ویب ڈیسک)اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس شوکت عزیز صدیقی نے کہاہے کہ چیف جسٹس کو کوئی حق نہیں کہ کھلی عدالت میں ججز کی تضحیک کریں ، مذاق بنا لیا ہے کہ کسی کا چہرہ اچھا نہیں لگتا اور اس کی تضحیک شروع کر دیں ، وہ ہماری عزت نہیں کریں گے تو ہمیں بھی اپنے ادارے کے دفاع کیلئے جواب دینے کا حق ہے۔کیس کی سماعت کے دوران جسٹس شوکت عزیز صدیقی نے چیف جسٹس ثاقب نثار …