راولپنڈی (ویب ڈیسک)ایون فیلڈ ریفرنس میں ایک سال قید بامشقت کی سزا پانے والے کیپٹن ریٹائرڈ صفدر کو نیب کی ٹیم نے گرفتار کر لیا ہے ۔نجی نیوز چینل جیو نیوز کے مطابق نیب افسران محبوب عالم اور محمد عدنان نے کیپٹن ریٹائرڈ صفدر کو تحویل میں لے لیا ہے لیکن مسلم لیگ ن کی قیادت اور نیب حکام کے درمیان میں یہ طے پایا ہے کہ حنیف عباسی کے دفتر میں پہنچ کر نیب حکام کیپٹن صفدر کو اپنے …

